Bharat Express

infrastructure’

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نمیبیا یونیورسٹی کے مکمل طور پرتیار آئی ٹی سنٹر کا افتتاح کیا جسے ہندوستانی تعاون سے بنایا گیا  ہے ۔ جسے انڈیا نمیبیا سنٹر آف ایکسیلنس ان انفارمیشن ٹیکنالوجی یعنی آئی این سی ای آئی ٹی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

نیا مشن مختلف پلیٹ فارمز جیسے سپر کنڈکٹنگ اور فوٹوونک ٹکنالوجی میں آٹھ سالوں میں 50-1,000 فزیکل کیوبٹس کے ساتھ انٹرمیڈیٹ پیمانے کوانٹم کمپیوٹرز تیار کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔