Oil Crisis: تیل بحران کے باعث دنیا بھر میں ’ریڈ زون‘ کی وارننگ، ہرمز جلد نہ کھلا تو کیا ہوگا؟ جان کر کانپ اٹھیں گے
بحران کے درمیان امریکہ، ایران سے یورینیم ذخائر حوالے کرنے اور اپنے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے، جبکہ ایران جنگ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے اور پابندیاں ہٹانے کی شرط رکھ رہا ہے۔
Rahul Gandhi slams Centre: راہل گاندھی کی مرکزی حکومت پر تنقید، روپے کی گرتی قدر اور مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار
راہل گاندھی نے کہا کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر 93 سے نیچے گرنا ایک خطرناک اشارہ ہے۔ ان کے مطابق یہ صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی بڑھے گی اور عام آدمی پر اس کے براہِ راست اثرات پڑیں گے۔





