Teenager commits suicide in Indore: آویہ اپنی سہیلی کے بوائے فرینڈ سے ملنے گئی تھی…بڑی بہن کو پتہ چلا تو لگا دی کلاس، غصہ میں لڑکی نے کر لی خودکشی
آویہ کے والد نے بتایا کہ دو روز قبل ان کی بیٹی اسکول نہیں گئی اور اپنی سہیلی کے ساتھ اس کے دوست سے ملنے چلی گئی۔ یہ بات اس وقت سامنے آئی جب آویہ کی بڑی بہن ٹفن لے کر اسکول پہنچی۔ اسکول انتظامیہ نے بتایا کہ آویہ اسکول آئی ہی نہیں۔
Farm house collapses in Indore: اندور میں زیر تعمیر فارم ہاؤس کی گری چھت، پانچ مزدوروں کی موت، کئی ملبے تلے دبے
حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور جے سی بی کی مدد سے ملبہ ہٹانے کے ساتھ راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا۔ ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکالا جا رہا ہے۔
Man arrested for threatening to blow up school in Indore: اندور کے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار، ملزم چیتنیا سونی نے خود کو بتایا تھا آئی ایس آئی کا ایجنٹ
اس ای میل میں ملزم نے خود کو پاکستان کی آئی ایس آئی کا ایجنٹ بتایا تھا۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش کی، سائبر سیل کی مدد سے ملزم کے قریب جانے کی مہم چلائی اور بالآخر جمعہ کے روز ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کا نام چیتنیا سونی بتایا گیا ہے۔
CMD Upendra Rai Speech: انڈین جرنلزم فیسٹیول میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا خطاب
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے اندور شہر میں منعقدہ انڈین جرنلزم فیسٹیول میں 'انڈیا کا مستقبل اور میڈیا' کے موضوع پر خطاب کیا۔ ان کی تقریر کی ویڈیو یہاں دیکھیں۔
Bharat Express CMD Upendra Rai Indore Visit: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر کیلاش وجے ورگیہ اور اندور کے میئر پشیامترا بھارگو سے کی ملاقات
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے ایک دن کے قیام پر اندور میں ہیں۔ انہوں نے انڈین جرنلزم فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں مہمان خصوصی اور کلیدی مقرر کی حیثیت سے شرکت کی۔ شجرکاری میں بھارت ایکسپریس کی شرکت کو یقینی بنایا۔
Indore News: کتوں کی لڑائی پہنچی مالکان کی لڑائی تک جس نے لے لی 2 لوگوں کی جان
لیکن اچانک ان میں سے ایک شخص اپنے گھر گیا اور بندوق لے آیا اور فائرنگ شروع کر دی۔ اس کے فائرنگ کی وجہ سے 2 افراد کی موت ہو گئی اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے جو زیر علاج ہیں۔