Bhartiya Patrakarita Mahotsav: بھارت ایکسپریس کی اہم شراکت سے اندور میں صحافت کا مہاکمبھ اختتام پذیر
اندور میں اسٹیٹ پریس کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ تین روزہ اٹھارویں ’انڈین جرنلزم فیسٹیول‘ کا اتوار کو شاندار اختتام ہوا۔ اس باوقار تقریب میں ’بھارت ایکسپریس‘ نے کلیدی کردار ادا کیا۔
Indian Journalism Festival: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک گروپ کے منیجنگ ایڈیٹر رادھے شیام رائے کو اندور میں انڈین جرنلزم فیسٹیول میں اعزاز سے نوازا گیا
بی جے پی کے سینئرلیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے اپنے خطاب میں کہا،”آپ سبھی سے میں دو باتیں کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کی قلم چلے تو اس بات کا دھیان رکھنا کہ میرے قلم سے معاشرے کو کتنا فائدہ ہے اور ملک کو کتنا فائدہ ہے۔”





