IGI Airport: آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سونے کے ساتھ دو گرفتار
اندرا گاندھی بن الاقوامی ہوائی اڈے (IGI) پر دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا، ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا سونا ضبط ۔
Indira Gandhi International Airport: آئی جی آئی کے اندر چوری کے ریکٹ کا پردہ فاش، 10 لاکھ کے سونے-چاندی کے زیورات اور برانڈیڈ گھڑیاں برآمد
اندرا گاندھی ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن میں ان چوریوں سے متعلق چار معاملے درج کئے گئے تھے اور اس کے بعد سے پولیس ان کی تلاش میں مصروف تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے ویجیلنس ٹیم کی مدد سے ایک لوڈر کو پکڑا۔
Spicejet Flight: برٹش ایئر ویز کے ٹرینی ٹکٹنگ ایجنٹ نے دوستوں کی ‘گرل فرینڈس’ کے لئے پھیلائی جھوٹی افواہ، پولیس نے کیا گرفتار
Indira Gandhi International Airport: ڈی سی پی نے کہا کہ ابھینو پرکاش کے دوستوں نے اسے بتایا کہ وہ لڑکیوں کے ساتھ کچھ اور وقت گزارنا چاہتے ہیں، اس لئے انہوں نے دہلی سے ان کی روانگی میں تاخیر کا منصوبہ بنانے پر اکسایا۔
IGIA-Delhi Airport: دہلی ایئرپورٹ کے کارگو ایریا سے موبائل چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 4 ملزمان گرفتار، 17 موبائل اور 10 اسمارٹ واچز برآمد
Delhi Airport theft case: دہلی پولیس نے آئی جی آئی ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں چوری کرنے والے ایک ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کر کے 17 مہنگے موبائل فونز اور 10 سمارٹ واچز برآمد کر لیں۔
International Immigration Racket : انٹرنیشنل امیگریشن ریکیٹ کا سرغنہ گرفتار
تینوں ملزمان کو ایجنٹس کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ انہیں پینتالیس لاکھ روپے کے بدلے فرانس کا جعلی ویزا فراہم کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ چھتیس لاکھ روپے میں طے پایا اور تینوں مسافروں نے مبینہ ایجنٹوں کو ابتدائی طور پر پانچ لاکھ روپے ایڈوانس میں ادا کر دیے۔ ملزم ایجنٹس نے ان کا تعارف اپنے ساتھی اور ماسٹر مائنڈ گورو گوسائن سے کروایا جو دبئی میں بیٹھ کر دہلی سے انسانی اسمگلنگ کا ریکیٹ چلاتا ہے





