Bharat Express DD Free Dish

IndiaVsBrazil

بھارت اور برازیل کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے اس انعقاد کو سراہا۔ انہوں نے کہا، ’’کولکاتا کی سرزمین پر برازیل اور ہندوستان کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی مقابلہ ہونا اپنے آپ میں انتہائی خوشگوار اور دلچسپ ہے۔