Adani Group enter India’s Top 10 Most Valuable Brands : اڈانی گروپ پہلی بار بھارت کے 10 سب سے قیمتی برانڈز میں شامل، اڈانی پاور بنا ملک کا نمبر ایک انرجی برانڈ
اڈانی گروپ کی برانڈ ویلیو 31.3 فیصد اضافے کے ساتھ 8.48 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ برانڈ فنانس انڈیا 100 رپورٹ 2026 میں اڈانی گروپ آٹھویں نمبر پر، اڈانی گرین انرجی اور اڈانی انرجی سلوشنز بھی ٹاپ فائیو انرجی برانڈز میں شامل ہیں۔





