Commonwealth Games 2026: دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر راجہ متھوپانڈی کو وزیراعظم مودی نے دی مبارک باد، ہندوستانی ویٹ لفٹرز کی شاندار کارکردگی کو سراہا
کامن ویلتھ گیمز 2026 کے چوتھے دن اولمپک تمغہ یافتہ میرابائی چانو نے ہندوستان کی قیادت کرتے ہوئے مسلسل تیسری بار کامن ویلتھ گیمز کا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ ہندوستانی ویٹ لفٹرز نے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر تین تمغے جیتے، جس سے تمغوں کی فہرست میں ہندوستان کی پوزیشن مزید مضبوط ہوئی۔





