?How does coal generate electricity: کوئلے سے بجلی کیسے بنتی ہے؟ جانئے بجلی بننے کا کیا ہے پورا پروسس
کوئلے کے پاؤڈر کو ایک خاص طریقے سے جلایا جاتا ہے، جس میں آئیر ایش الگ طریقوں سے بن کر الگ ہوجاتی ہے ۔ ہیٹ کے ذریعے پانی کو گرم کرکے بھاپ بنائی جاتی ہے.
Coal production of India: دسمبر 2024 میں ہندوستان کی کوئلے کی پیداوار بڑھ کر 97.94 ملین ٹن ہوئی، درج کیا گیا5.3 فیصد کا اضافہ
کوئلہ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، دسمبر 2024 کے دوران ہندوستان کی کوئلے کی کل پیداوار 97.94 ملین ٹن (MT) تک پہنچ گئی، جس میں گزشتہ سال اسی مہینے میں 92.98 ملین ٹن کے مقابلے میں 5.33 فیصد کی شرح نمو درج کی گئی۔
Coal production rises 7.2% in November: ہندوستان میں کوئلے کی پیداوار میں نومبر میں 7.2 فیصد اضافہ، ترسیلات میں 3.85 فیصد اضافہ
کوئلے کی وزارت نے کہا کہ پیداوار اور ترسیل میں اضافہ کوئلے کی بہتر دستیابی اور موثر تقسیم کے ذریعے ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے پر اس کی توجہ کی عکاسی کرتا ہے۔