World Trade Center: بھارت اور مصر کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط، 2030 تک 12 ارب ڈالر تجارت کا ہدف
دوسری جانب ایم وی آئی آر ڈی سی ورلڈ ٹریڈ سینٹر ممبئی کے چیئرمین وجے کلانتری نے کہا کہ اس وقت بھارت اور مصر کے درمیان تقریباً 5 ارب ڈالر کی تجارت ہو رہی ہے، جسے دونوں ممالک 2030 تک بڑھا کر 12 ارب ڈالر تک لے جانے کی سمت میں کام کر رہے ہیں۔
India’s Bilateral Trade With ASEAN:آسیان کے ساتھ ہندوستان کی باہمی تجارت میں اپریل-اکتوبر میں 5.2% کی شرح نمو 73 بلین ڈالر تک پہنچی
آسیان ہندوستان تجارت میں سامان کا معاہدہ (اے آئی ٹی آئی جی اے) کی مشترکہ کمیٹی کی چھٹی میٹنگ اور کے جائزے سے متعلق بات چیت نئی دہلی میں 15 سے 22 نومبر تک ہوئی۔ تمام 10 آسیان ممالک - برونائی، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤس، ملائیشیا، میانمار، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام کے مندوبین سمیت دیگر لیڈران نے اس تقریب میں شرکت کی۔





