Over 1700 Indians Deported from US This Year: اس سال جنوری سے جولائی تک 1700 سے زیادہ بھارتی شہریوں کو امریکہ نے کیا ملک بدر، وزیر مملکت برائے امور خارجہ نے لوک سبھا میں پیش کیے اعداد و شمار
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی 2022 کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 2.2 لاکھ بھارتی غیرقانونی طور پر امریکہ میں مقیم ہیں۔




