Bharat Express DD Free Dish

Indian Tourism Industry

غیر ملکی زرِمبادلہ سے 2.76 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ آمدنی، سیاحت کے شعبے نے 8.46 کروڑ روزگار کو سہارا دیا

مغربی ایشیا میں جاری تنازع نے ہوا بازی کے شعبے کو متاثر کیا ہے اور آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 15 سے 20 فیصد کمی دیکھی گئی ہے، جبکہ صنعت کو مجموعی طور پر 18 ہزار کروڑ روپے کے خالص نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ انکشاف پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PHDCCI) کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

کنسرٹ ٹورازم ان شائقین کے لیے ایک تیزی سے ابھرتا ہوا طبقہ ہے جو اب صرف شوز میں شرکت کے لیے سفر نہیں کرتے بلکہ اپنے اردگرد ویک اینڈ پلان کرتے ہیں۔ "دہلی، ممبئی، بنگلورو، گوہاٹی اور شیلانگ میں،

جن میں سے 75 مکمل — غیر معمولی کامیابی یہ سرکٹس مختلف ریاستوں میں قدرتی و ثقافتی مقامات کو ایک مربوط سیاحتی راستے میں تبدیل کرتے ہیں، جس سے مقامی معیشتیں مضبوط ہوتی ہیں۔، سودیش درشن 2.0: تجرباتی، پائیداراورمنزل پر مبنی سیاحت،

کبیر بیدی نے بھارت میں سیاحت کو بڑھانے کے لیے مزید سہولیات فراہم کرنے پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا، ’’اگر وہاں جو انفراسٹرکچر بنایا جانا چاہئے وہ بنایا جائے تو اچھا ہے کیونکہ اگر لوگوں کو وہاں آکر رہنا ہے اور لطف اندوز ہونا ہے تو رہائش اچھی ہونی چاہئے۔

پیر (25 نومبر)، سرمائی اجلاس کے پہلے دن، حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں سیاحت کے شعبے کا حصہ 2022-23 میں پانچ فیصد رہے گا۔