World Tennis League Serves Bengaluru Thrills: ورلڈ ٹینس لیگ پہلی بار بنگلورو میں آغاز کے لیے تیار، عالمی اسٹارز اور شائقین میں زبردست جوش
ورلڈ ٹینس لیگ کے ذریعے ہندوستانی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی سطح کے اسٹارز کے ساتھ کھیلنے اور سیکھنے کا موقع ملے گا، جو یقیناً مستقبل کے چمپئنز کی تربیت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Crime Radhika Yadav murder case: عزت کے نام پر قتل، ٹینس کھلاڑی رادھیکا قتل کیس میں والد دیپک یادو واحد ملزم، گروگرام پولیس نے 254 صفحات پر مشتمل جمع کرائی چارج شیٹ
پولیس نے رادھیکا قتل کیس میں رادھیکا کے والد کے خلاف 254 صفحات پر مشتمل چالان عدالت میں پیش کیا ہے۔ اس میں قتل کی وجوہات کی تفصیل دی گئی ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دیپک یادو کو واحد ملزم قرار دیا ہے۔
Sania Mirza Retirement: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کیا ریٹائرمنٹ کا اعلان، آخری ٹورنا منٹ ہوگا آسٹریلیائی اوپن
ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ باضابطہ طور پر پروفیشنل ٹینس کو الوداع کہہ دیا ہے۔




