Manoj Bajpayee Raises A Question: منوج باجپائی کا سوال: جو لوگ سماج کے مسائل پر بات نہیں کرتے، انہیں اسٹار کا درجہ کیوں دیا جائے؟
ممبئی کے ’مکتی آڈیٹوریم‘ میں منعقدہ تقریب کے دوران اداکار منوج باجپائی نے فلمی ستاروں کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جو لوگ عوامی مسائل پر خاموش رہتے ہیں، انہیں اسٹار کیوں مانا جائے؟ فلم ’سہیا‘ کی سرٹیفکیشن کا معاملہ بھی گفتگو کا اہم حصہ رہا۔
T20 World Cup: صرف تین بھارتی کھلاڑیوں کے نام ٹی-20 ورلڈ کپ میں ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعزاز
پورے ٹورنامنٹ میں سنجو سیمسن نے 5 میچوں میں 321 رنز بنائے اور سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہے۔ ان کی اسی شاندار کارکردگی پر انہیں ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کے اعزاز سے نوازا گیا۔





