Axar Patel Creates History: آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے بنایا شاندار ریکارڈ، ٹی-20 انٹرنیشنل میں ایسا کرنے والے بھارت کے پہلے اسپنر……..
بھارت کی جانب سے ٹی-20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنروں کی فہرست میں اکشر پٹیل پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے بعد یزویندر چہل 80 میچوں میں 96 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ کلدیپ یادو 54 مقابلوں میں 95 وکٹیں حاصل کرکے تیسرے مقام پر موجود ہیں۔





