Silk Production Rises To 38,913 MT: ریشم کی پیداوار میں اضافہ،برآمدات بھئ 2000 کروڑ سے متجاوز،سرکاری اسکیموں کا مل رہا ہے فائدہ
سلک سمگرا-2 منصوبے کے تحت، جو 2021-26 کے لیے 4,679.85 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ شروع کیا گیا، اب تک 1,075.58 کروڑ روپے کی مرکزی امداد فراہم کی جا چکی ہے، جس سے 78,000 سے زائد افراد مستفید ہوئے ہیں۔
Raw silk production: ملک میں خام ریشم کی پیداوار میں ہو رہا ہے اضافہ، جنوری 2025 تک 34,042 میٹرک ٹن پیداوار
ملک میں خام ریشم کی پیداوار جنوری 2025 تک 34,042 میٹرک ٹن (MT) تک پہنچ گئی ہے، جس میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔





