Vande Bharat Sleeper Train: نئے سال پر ریلوے کا بڑا تحفہ: پہلی وندے بھارت سلیپر کا روٹ فائنل، جانئے کب چلے گی پہلی بلیٹ ٹرین
نئے سال کے موقع پر بھارتی ریلوے نے مسافروں کو ایک تاریخی تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ طویل انتظار کے بعد ملک کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو پٹری پر اتارنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ریلوے وزیر اشونی ویشنو کے مطابق اس جدید سلیپر ٹرین کا روٹ بھی فائنل ہو چکا ہے اور یہ کولکاتا سے گوہاٹی کے درمیان چلائی جائے گی۔
RRB NTPC Recruitment 2024: آر آر بی این ٹی پی سی نے 11588 آسامیوں کے لیے جاری کیا نوٹس
آر آر بی این ٹی پی سی بھرتی کے ذریعے گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ آسامیوں کے لیے آسامیاں جاری کی گئی ہیں۔ گریجویٹ زمرہ کے تحت کل 8113 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ انڈر گریجویٹ زمرہ میں کل 3445 آسامیاں پُر کی جائیں گی۔





