Vijay Mallya Plea: بھارت واپس آنے کی تاریخ نہیں بتا سکتے… وجے مالیا کے وکیل نے بامبے ہائی کورٹ میں پیش کیا موقف
مفرور تاجر وجے مالیا نے بامبے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ بھارت واپسی کی کوئی پکی تاریخ نہیں دے سکتے۔ ان کے وکیل نے برطانیہ میں سفر پر پابندی اور بھارتی پاسپورٹ منسوخ ہونے کا حوالہ دیا۔ ہائی کورٹ نے واضح کیا کہ مالیا کی واپسی تک انہیں ”اقتصادی مجرم“ قرار دینے کے خلاف دائر عرضی پر سماعت نہیں ہوگی۔
Henley Passport Index: پاسپورٹ انڈیکس 2026 میں بڑی چھلانگ، طاقتور ترین پاسپورٹ میں بھارت کا غلبہ بڑھ گیا، اب آپ اتنے ممالک کا ویزا فری سفر کر سکتے ہیں
سال 2026 کی شروعات بھارتی شہریوں کے لیے ایک خوش خبری لے کر آئی ہے۔ تازہ جاری ہونے والے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق بھارتی پاسپورٹ نے عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری درج کی ہے اور دس درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے 75ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔
Passport verification record now available on DigiLocker: کاغذی دستاویزات کی جھنجھٹ ختم، شہری اب موبائل پر ہی پاسپورٹ ویری فکیشن ریکارڈ دیکھ، ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرسکیں گے
ڈیجی لاکر ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت ایک محفوظ کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے، جو مختلف سرکاری دستاویزات جیسے آدھار کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس، تعلیمی سرٹیفکیٹس وغیرہ کو ڈیجیٹل صورت میں جاری اور محفوظ رکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
India Malaysia Relations: ہندوستانیوں کو ویزا-فری انٹری دے گا اب یہ جنوب ایشیائی ملک، 30 دنوں تک وہاں رہ سکتے ہیں آپ
Malaysia Visa free entry for Indian Passport: ملیشیا میں اب ہندوستان کے لوگ ویزا فری انٹری کرسکتے ہیں۔ ملیشیا اکنامک گروتھ کو سپورٹ دینے کے لئے ایسا کر رہا ہے۔
Iltija Mufti: محبوبہ مفتی کی بیٹی کو ان شرائط کے ساتھ پاسپورٹ جاری، التجا نے اٹھائے سوالات
عدالت نے آر پی او کو کیس کے میرٹ کو دیکھنے کی ہدایت کی تھی۔ آر پی او کی جانب سے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کو لکھے گئے خط کے مطابق التجا کو پاسپورٹ جاری کیا گیا ہے جو کہ 5 اپریل 2023 سے 4 اپریل 2025 تک درست ہے۔





