PM Modi Meets Indian Para Athletes: وزیر اعظم مودی بھارتی پیرا کھلاڑیوں سے کریں گے ملاقات، ایشین پیرا گیمز میں تاریخی کامیابی پر پیش کریں گے اعزاز
وزیر اعظم نریندر مودی نئی دہلی میں ایشین پیرا گیمز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بھارتی دستے سے ملاقات کریں گے۔ جاپان میں منعقدہ اس مقابلے میں بھارت نے ریکارڈ 114 تمغے جیت کر تاریخ رقم کی اور تمغوں کی فہرست میں چوتھا مقام حاصل کیا۔
PM Modi Congratulates Athletes: ’ملک کے لیے فخر کا لمحہ‘، بھارتی پیرا ایتھلیٹس کی تاریخی جیت پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام
ایشین پیرا گیمز 2026 میں بھارت نے 30 طلائی سمیت 114 تمغے جیتے۔ تاریخی کارکردگی کے بعد وطن واپس لوٹے بھارتی پیرا ایتھلیٹس کو وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد دی۔
Asian Para Games 2026: ایشین پیرا گیمز 2026 میں ہندوستان کی تاریخی کارکردگی، 114 تمغوں کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم
30 سونے، 35 چاندی اور 49 کانسے کے تمغے جیت کر ہندوستان نے اپنا سابقہ ریکارڈ توڑا۔ 114 تمغوں کے ساتھ ہندوستان نے نہ صرف اپنا سابقہ ریکارڈ توڑا بلکہ ایشین پیرا گیمز میں اپنی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور بین الاقوامی کھیلوں میں پیرا کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو بھی نمایاں کیا۔
Asian Para Games: وزیراعظم مودی نے ایشین پیرا گیمز میں سندیپ کمار سمیت تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں کو دی مبارکباد
چار سو میٹر ٹی 64 دوڑ میں سندیپ کمار نے عالمی ریکارڈ کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔ نیتیش کمار، نوین شیوکمار اور ہرویندر سنگھ سمیت کئی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو وزیراعظم نے سراہا۔
Asian Para Games: جیولن تھرو میں ہندوستان کا دبدبہ، عالمی چیمپئن سمیت انتل نے گولڈ اور مہندر نے سلور میڈل جیتا
ناگویا: ہندوستان کے پیرا اولمپک اور عالمی چیمپئن سمیت انتل نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ انہوں نے جمعہ کو ناگویا سٹی کے میزوہو پارک ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں مردوں کے جیولن تھرو مقابلے (ایف 42–ایف 44/ایف 61–ایف 64) میں گولڈ میڈل جیت کر ایشین پیرا گیمز میں اپنے گزشتہ خطاب کا کامیابی …





