Attacks on maritime shipping and seafarers unacceptable: ’’سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملے ناقابلِ قبول، عالمی سطح پر مشترکہ ردعمل کی ضرورت‘‘ وزیر خارجہ نے بحر ہند کے خطے میں بحری سلامتی کے تحفظ پر زور
وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی، منشیات کی غیر قانونی تجارت، غیر قانونی اور غیر رپورٹ شدہ ماہی گیری جیسے مسائل سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے حالات میں ردعمل کے لیے بھی ممالک کو زیادہ خود کفیل بننا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ شراکت دار ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے بھی زیادہ سرگرمی اور آمادگی دکھانا ضروری ہے۔





