Assassination Attack on Dr. Farooq Abdullah: ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ جمہوری اقدار پر سنگین حملہ: انڈین مسلمس فار سول رائٹس, سرکار اور جموں و کشمیر پولیس کی کارکردگی پر اٹھائے سنگین سوالات
آئی۔ ایم۔ سی۔ آر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی اعلیٰ سطحی، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں اور اس حملے کے ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
Gujarat Balapeer Dargah Demolition: گجرات کے ہندو اکثریتی گاؤں میں پھر چلا درگاہ اور مزارات پر بلڈوزر، سرکاری چراگاہ کی زمین کا حوالہ دیکر پولیس نے کی مسمار کی کارروائی
گجرات کے بھروچ میں سرکاری زمین پر قائم بالاپیر درگاہ اور دو مزاروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا۔ اس دوران بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی۔ انتظامیہ نے یہ کارروائی گاؤں والوں کی شکایت پر کی۔
Sharjeel Imam-Umar Khalid Case Update: شرجیل امام اور عمر خالد جیل میں ہی رہیں گے یا آئیں گے باہر ؟ سپریم کورٹ 5 جنوری کو سنائے گی فیصلہ
دہلی فسادات اور یو اے پی اے کے مقدمات میں گرفتار عمر خالد، شرجیل امام، گل فشاں فاطمہ وغیرہ ملزمان کو اب تک کوئی ریلیف نہیں حاصل ہو سکی ہے۔ اب سپریم کورٹ 5 جنوری کو ان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنائے گی۔
آئی ایم سی آرکے عہدیداران نے رکن پارلیمنٹ کنی موجھی سے کی ملاقات، مسلم مسائلِ پرتبادلہ خیال، ڈی ایم کے لیڈر نے دیا ہرممکن تعاون کا بھروسہ
انڈین ملمس فارسول رائٹس کے صدر محمد ادیب نے اس موقع پر ملک کے موجودہ حالات اور خاص طور پر وقف املاک سے متعلق درپیش چیلنجز کا تفصیلی ذکرکیا۔ ملاقات کے دوران آئی ایم سی آرکے ٹرسٹی اور خزانچی ایڈوکیٹ فضیل احمد ایوبی اور سینئر صحافی انظرالباری بھی موجود تھے۔
Three women booked FIR for offering namaz: پونے کے شنیوار واڑہ کمپلیکس میں نماز پڑھنے پر تین خواتین کے خلاف مقدمہ ، بی جے پی نے کیا شدھی کرن
مہاراشٹر کے پونے میں شنیوارواڑہ میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تین خواتین کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔
IMCR criticized the central government: ’’طالبان کے نام پر برسوں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا‘‘ طالبان رہنما کے استقبال پر مودی حکومت تنقید کی زد میں
محمد ادیب کے اس بیان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ واقعہ نہ صرف حکومت کی پالیسی میں تضاد کو ظاہر کرتا ہے بلکہ مودی سرکار کی مسلم مخالف بیانیے کی قلعی بھی کھولتا ہے۔





