Bharat Express DD Free Dish

Indian Movies

نیِم کرولی بابا کی زندگی اور ان کی مذہبی تعلیمات پر مبنی فلم ’ہنومان انش‘ کی باکس آفس پر کامیابی کا سلسلہ 45ویں دن بھی جاری ہے۔ فلم اب تک دنیا بھر میں تقریباً 347 کروڑ روپے کا کاروبار کر چکی ہے۔ اسی دوران فلم کی پوری ٹیم نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ کئی ریاستوں میں فلم کو ٹیکس فری بھی قرار دیا گیا ہے۔

سدھوجونلگڈا کی 'ٹِلو اسکوائر (ٹِلو 2)' اوٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہو سکتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

'کشمیر فائلز' جیسی کئی ہندوستانی فلموں کے بارے میں ان کے پروڈیوسروں اور ہدایت کاروں نے جھوٹی خبریں پھیلائیں کہ ان کی فلموں کو آسکر ایوارڈز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے