Srinagar records coldest night of the season: سری نگر میں سیزن کی سب سے سرد رات، درجہ حرارت منفی 5.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ
فروری اور مارچ میں ہونے والی برفباری نسبتاً جلد پگھل جاتی ہے اور زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی۔ اسی لیے اگر چِلّئی کلاں کے دوران خاطر خواہ برفباری نہ ہو تو گرمیوں کے مہینوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Heatwave alert issued for NCR: این سی آر میں شدید گرمی کا قہر، اگلے دو دنوں تک ہیٹ ویو الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق 15 جون تک ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے اور درجہ حرارت 38 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔ اس دوران ’کوئی وارننگ‘ نہیں دکھائی گئی ہے جس کی وجہ سے یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ اس وقت چلچلاتی گرمی سے عارضی طور پر راحت مل سکتی ہے۔
Indian Meteorological Department weather forecast: ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق 14 مئی تک شمال مغربی، مشرقی اور جنوبی اور شمالی ہند میں پری مانسون کا دور رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی ریاستوں میں 70-60 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آندھی-طوفان کا امکان ہے۔
India’s power consumption grows: فروری میں ہندوستان کی بجلی کی کھپت قدرے بڑھ کر 131.54 بلین یونٹ ہوئی
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق، ہندوستان میں مارچ کے معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے، جس میں گرمی کی لہر کے دنوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ آئی ایم ڈی نے پیش گوئی کی ہے کہ جزیرہ نما ہندوستان کے کچھ جنوبی حصوں کو چھوڑ کر ملک کے بیشتر حصوں میں مارچ کے لیے ماہانہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔





