Bangladesh Army Military denies Rumors: بنگلہ دیش میں یونس حکومت محفوظ، فوج نے تختہ پلٹ کی خبروں کو بتایا غلط
بنگلہ دیش کی فوج نے حال ہی میں ایک میڈیا رپورٹ کی تردید کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ فوج کے اعلیٰ افسران نے تختہ پلٹ کی خدشات سے متعلق ایمرجنسی میٹنگ بلائی تھی۔ فوج نے اس رپورٹ کو پوری طرح سے جھوٹا اور بے بنیاد قراردیا ہے۔
A thriving newsroom full of ideas is essential: ایک ترقی پذیر نیوز روم جو خیالات سے بھرپور ہو، ضروری ہے: صدر دروپدی مرمو
صدر مرمو نے میڈیا میں تنوع اور شمولیت کی اہمیت پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک ترقی پذیر نیوز روم میں مختلف پس منظر، خیالات، اور نظریات کے لوگوں کی موجودگی ضروری ہے تاکہ معاشرے کے تمام طبقات کی آواز سنی جا سکے۔
ملت ٹائمزکے 9ویں یوم تاسیس پروگرام میں ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت، ”ڈیموکریسی میں میڈیا کا کردار“ کے موضوع پر تبادلہ خیال
میڈیا ہاؤس ملت ٹائمزنے پریس کلب آف انڈیا میں اپنے 9ویں یوم تاسیس کے موقع پرایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ملک کے سرکردہ اورناموردانشوران، سیاست داں اورصحافیوں نے شرکت کی اور”ڈیموکریسی میں میڈیا کا کردار“ پراپنے خیا لات کا اظہارکیا۔
Media Executive Uday Shankar: جانئے میڈیا ایگزیکٹو اور کاروباری شخصیت ادے شنکر نے ہندوستان میں میڈیا اور تفریحی صنعت کی ترقی پر کیا کہا
میڈیا ایگزیکٹو اور کاروباری شخصیت ادے شنکر کے ساتھ ان کے کیریئر اور ہندوستان کی ابھرتی ہوئی میڈیا اور تفریحی صنعت پر بات چیت کی جھلکیاں۔