Bharat Express DD Free Dish

indian hockey team

 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ہندوستانی ٹیم کبھی بھی نیدرلینڈ کونہیں ہراسکی ہے۔ سال 2026 ہاکی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ نے ٹیم انڈیا کو1-3 سے شکست دی۔ بھارت کے لیے یہ مقابلہ ’کرویا مرو‘ کی حیثیت رکھتا تھا، کیونکہ آخری چار میں پہنچنے کے لیے اسے ہر حال میں نیدرلینڈز کو شکست دینا ضروری تھا۔ ورلڈ کپ کی تاریخ میں بھارتی ٹیم اب تک نیدر لینڈزکو شکست دینے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔

بھارتی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہی۔ گروپ مرحلے میں اس نے امریکہ کو 3-2، جاپان کو 2-1 اور یوروگوئے کو 3-2 سے ہرایا۔ سیمی فائنل میں چلی کو 6-0 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں نیوزی لینڈ کو 2-0 سے ہرا کر دوسری بار نیشنز کپ کی ٹرافی اپنے نام کی۔

بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھارت میں ہونے والے مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان کی جگہ نیا ملک شامل کرے گا۔ یہ عالمی ایونٹ 28 نومبر سے تمل ناڈو میں شروع ہونے والا ہے۔

ہندوستانی ہاکی ٹیم 8 سال بعد ایشیا کپ کی چیمپئن بنی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہاکی انڈیا نے چوتھی بار اس خطاب پر قبضہ کیا ہے۔ بھارت نے پہلی بار 2003 میں ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتا تھا، جب اس نے فائنل میں پاکستان کو 4-2 سے شکست دی تھی۔ اس کے بعد، اس نے 2007 میں چنئی میں ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ ہندوستان نے آخری بار منپریت سنگھ کی کپتانی میں 2017 میں ایشیا کپ کا خطاب جیتا تھا۔ گزشتہ ایڈیشن میں ہندوستانی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی تھی۔

ہندوستانی ٹیم نے میچ کا آغاز شاندار انداز میں کیا۔ ہرمن پریت سنگھ نے پہلے کوارٹر میں گول کر کے ٹیم کو 1-0 کی برتری دلا دی۔ لیکن جرمنی نے دوسرے کوارٹر میں زبردست واپسی کی۔

میچ کے پہلے 15 منٹ بغیر کسی گول کے برابر رہے۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے سے سخت مقابلہ کیا۔ اس کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم نے میچ کے دوسرے کوارٹر میں زبردست واپسی کی۔

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں جمعہ (2 اگست) کو آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ بھارت نے اولمپکس میں پہلی بار آسٹریلیا کو آسٹروٹرف پر شکست دی ہے۔ ہاکی 1976 سے اولمپکس میں آسٹروٹرف پر کھیلی جا رہی ہے۔

ہندوستان فی الحال بیلجیئم اور نیدرلینڈ کے پیچھے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے اور انہیں ماضی میں ٹوکیو میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے آسٹریلیا اور ارجنٹائن کو شکست دینا مشکل تھا۔وہیں دوسری طرف پول اے میں  نیدرلینڈز، جرمنی، برطانیہ، اسپین، فرانس اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

کھلاڑیوں کے علاوہ ہاکی انڈیا نے ہاکی ٹیم کے ہر معاون اسٹاف کے لیے 2.5 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔ ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جمعہ کو 2018 کےگولڈ میڈل  فاتح جاپان کو شکست دے کر ایشیائی کھیلوں میں ہاکی کا چوتھا  گولڈ جیت لیا۔

چین کی جانب سے پہلا گول جیاکی ژونگ جیاکی نے کیا۔ اس کے بعد میزبان ٹیم کی جانب سے ژو میرونگ نے دوسرا گول کیا۔ چین کی جانب سے تیسرا گول لیانگ مییو نے کیا۔ جبکہ گو بنگفینگ نے اپنی ٹیم کے لیے چوتھا گول کیا۔ اس طرح ہندوستانی ٹیم کو 4-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔