Bharat Express

Indian Digital Assets

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ ڈی پی آئی اس بات کو یقینی بنانے کے نقطہ نظر سے اہم ہے کہ ٹیکنالوجی کو جمہوری بنایا جائے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ایک بیان میں کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک نے متفقہ طور پر ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (ڈی پی آئی) کی ترقی کے لیے ہندوستان کی تجویز کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تعیناتی کے لیے صحیح طریقہ کے طور پر اپنایا۔