PM Modi To Visit Malaysia: بھارت-ملائیشیا تعلقات میں نیا باب، اس ہفتے وزیر اعظم مودی کریں گے دورہ، دو طرفہ تجارت پر رہے گا زور
وزیر اعظم مودی 7 اور 8 فروری 2026 کو ملائیشیا کے دو روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے، جہاں وہ ملکی اور دو طرفہ تعلقات کے تمام اہم پہلوؤں پر بات چیت کریں گے۔ اس دوران وزیر اعظم مودی ملائیشیا کے وزیرِ اعظم داتو سری انور بن ابراہیم کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
Indian delegation in Malaysia: کل جماعتی ہندوستانی وفد نے ملائیشیا میں نیتا جی سبھاش چندر بوس اور سوامی وویکانند کو خراج عقیدت پیش کیا
سنجے کمار جھا کی قیادت میں ہندوستانی پارلیمانی وفد نے ملیشیا کے سرکاری دورے کے دوران آزادی پسند نیتا جی سبھاش چندر بوس اور ہندو فلسفی سوامی وویکانند کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Terrorism will not work anymore: ہم ہوں گے کامیاب… ملیشیا پہنچنے والے وفد کے اہم رکن سلمان خورشید نے کہا بھارت ایک آواز میں بول رہا ہے، اب دہشت گردی نہیں چلے گی
یہ وفد دنیا بھر کے شراکت دار ممالک کے ساتھ بھارت کے پیغام کو مضبوطی سے پیش کر رہا ہے۔ سلمان خورشید کے الفاظ "ہم ہوں گے کامیاب" نے نہ صرف ایک پرانی تحریک کو یاد دلایا بلکہ یہ پیغام بھی دیا کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف متحد ہے — اور دنیا کو امن و بھائی چارے کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔





