Virat Kohli-Sachin Tendulkar record: وراٹ کوہلی کے نشانے پر سچن تندولکر کا بڑا ریکارڈ؛ وڈودرا ون ڈے میں رقم کر سکتے ہیں تاریخ، سنگاکارا بھی ریڈار پر
کرکٹ کے ’کنگ‘ وراٹ کوہلی ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وڈودرا ون ڈے میں ان کے پاس سچن تندولکر کا ایک بڑا ریکارڈ توڑنے اور کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے سب سے کامیاب بلے باز بننے کا سنہری موقع ہے۔
Virat Kohli Birthday : وراٹ کوہلی کے 37ویں جنم دن پر بی سی سی آئی اور شائقین نے دی مبارکباد ، ریکارڈ کے ساتھ پیش کی گئی نیک تمنائیں
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں "رن مشین" کے نام سے مشہور وراٹ کوہلی نے بدھ کو اپنا 37واں جنم دن منایا۔ اس موقع پر شائقینِ کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور کرکٹ اداروں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
Rishabh Pant scored second century in the same match: رشبھ پنت نے ایک ہی میچ میں لگائی دوسری سنچری، ریکارڈ بک میں درج کرایا اپنا نام، برسوں تک یاد رکھی جائے گی یہ اننگز
ایک ہی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے پہلے ایشیائی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے پنت۔ پہلی اننگز میں بھی بنائی تھی شاندارسنچری، ٹیسٹ کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام۔





