Bharat Express DD Free Dish

Indian Carriers

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مغربی ایشیا میں کشیدگی میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائی میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہلاک ہو گئے تھے۔ اس کے جواب میں ایران نے کئی عرب ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور اسرائیلی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اسی دوران ایران کی اسمبلی آف ایکسپرٹس نے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر مقرر کیا گیا ہے، جس کے ساتھ ایران کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔