Indian-American Lawmaker Praises PM Modi: بھارت نژاد امریکی رکن کانگریس تھانیدار نے کی وزیراعظم مودی کی تعریف، کہا-’’گزشتہ دس برسوں میں بھارت کی ترقی قابل ستائش‘‘
امریکی رکن کانگریس تھانیدار نے آئی اے این ایس کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں بھارت کی ترقی قابل ستائش رہی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکہ اور بھارت کو چین کے چیلنج کا مل کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
World most powerful card: نہ کوئی حد، نہ کوئی ٹینشن: یہ ہے دنیا کے کریڈٹ کارڈز کا بادشاہ، جانیے یہ کیسے ملتا ہے؟
دنیا میں ایک ایسا کریڈٹ کارڈ موجود ہے جس کی کوئی مقررہ حد نہیں ہوتی، جس کے ذریعے کروڑوں سے لے کر اربوں روپے تک کی خریداری کی جا سکتی ہے۔ جانیں آخر کیوں اسے امیروں کی طاقت کی سب سے بڑی علامت سمجھا جاتا ہے۔
Who is Indian-origin Hirsh Singh?: کون ہیں ہرش سنگھ ؟ ہند نژاد ایروناٹیکل انجینئر 2024 امریکی صدر کی دوڑ میں شامل؛ جانیں ان کا سیاسی سفر
سنگھ نے 2017 اور 2021 میں نیو جرسی کی گورنر شپ کے لیے، 2018 میں ایوان نمائندگان کی نشست کے لیے، اور 2020 میں ریپبلکن پرائمریز میں سینیٹ کے لیے انتخاب لڑا، لیکن وہ ریپبلکن کی طرف سے نامینیشن حاصل کرنے میں ناکام رہے۔




