Bharat Express DD Free Dish

India Wins

ہندوستان کی کامیابی میں کپتان ہرمن پریت سنگھ کا کردار سب سے نمایاں رہا، جنہوں نے پنالٹی کارنر پر دو شاندار گول کیے۔ اس سے قبل سنجے رانا نے ہندوستان کے لیے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تھی۔

اس کامیابی کے بعد بھارتی ٹیم تین پوائنٹس کے ساتھ پول اے میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ بھارت کا اگلا میچ 16 جون کو جاپان کے خلاف ہوگا، جو اس وقت پول اے میں سرفہرست ہے۔ بھارتی ٹیم اس میچ میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کی جانب مضبوط قدم بڑھانے کی کوشش کرے گی۔