Bharat Express DD Free Dish

India vs Zimbabwe T20 Series

 زمبابوے ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہوگیا۔ اسکواڈ سے اسٹار وکٹ کیپر بلے باز سنجو سیمسن کا نام غائب رہا۔ ٹیم انڈیا میں 15 سال کے ویبھو سوریہ ونشی کواس سیریزمیں بھی جگہ دی گئی ہے۔ جیسے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی-20 میں ہندوستان کی پلیئنگ الیون سے سنجوسیمسن کی جگہ ویبھوکوجگہ دی گئی تھی۔

جنوبی افریقہ کے خلاف 76 رنز کی شکست نے ٹیم انڈیا کی حکمت عملی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اب زمبابوے کے خلاف ’کرو یا مرو‘ والے میچ سے پہلے سنیل گاوسکر نے اکشَر پٹیل کو کھلانے اور ارشدیپ سنگھ کے حوالے سے حیران کن مشورہ دیا ہے۔

سیریز کے تمام میچ ہرارے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جا رہے ہیں۔ یہاں بلے بازوں کو صرف پہلے میچ میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا جس میں دونوں ٹیمیں 120 رنز کا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکیں۔

جب شبمن گل سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ٹیم کے 200 رنز تک نہ پہنچنے پر مایوس ہیں تو گل نے کہا کہ گیند وقفے وقفے سے وکٹ پر آرہی تھی جس کی وجہ سے لینتھ گیند کو مارنا آسان نہیں تھا۔ گل نے کہا کہ ہم لینتھ گیند کو بھی مارنا چاہتے تھے۔

ٹیم میں ایک تبدیلی یقینی ہے کیونکہ تیسرے میچ سے ٹیم میں تین ایسے کھلاڑی شامل کیے جائیں گے جو پہلے دو میچوں کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ ایسے میں آج شبمن گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں کل تین تبدیلیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر 234 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرنے آئی زمبابوے کی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں ہی جھٹکا لگا جب مکیش کمار نے صرف 4 رنز کے اسکور پر اینوسینٹ  کائیا کو کلین بولڈ کردیا۔

خاص بات یہ ہے کہ ان تینوں میچوں میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی۔ ہرارے گراؤنڈ پر دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 8 میچز ہو چکے ہیں جن میں بھارت پانچ میچ جیتنے میں کامیاب رہا ہے۔

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اپنی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی ہوں گے، جنہیں 86 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا تجربہ ہے۔ رضا ایک بہترین مڈل آرڈر بلے باز ہیں اور اچھی اسپن گیند بھی کر سکتے ہیں۔