Virat Kohli: کوہلی نے 500ویں میچ میں بنایا خاص ریکارڈ، انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بنے 5ویں کھلاڑی ، یہاں دیکھیں مکمل فہرست
ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ چل رہا ہے۔ وراٹ کوہلی اس میچ میں زبردست بیٹنگ کر رہے ہیں۔
India vs West Indies: آر اشون کی شاندار گیند بازی کی بدولت ٹیم انڈیا کی پکڑ مضبوط، ہندوستانی اسپنر نے 5 وکٹ لے کر توڑ دیئے ہیں کئی بڑے ریکارڈ
ہندوستانی اسپن گیند باز روی چندرن اشون نے ویسٹ انڈیز کے پانچ بلے بازوں کو پویلین واپس بھیجا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پانچ وکٹ لے کرکئی ریکارڈ توڑے ہیں۔
Team India Test Squad For West Indies Series: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم انڈیا کا اعلان، محمد شمی کو دیا گیا آرام، ان کھلاڑیوں کو ملا موقع
آئندہ ماہ ٹیم انڈیا کو دو ٹسٹ، تین ونڈے اور 5 ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز جانا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم میں تین نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے۔





