Donald trump claims India Pakistan war stopped by trade warning: ٹرمپ کا ایک بار پھر بڑا دعویٰ، کہا — بھارت-پاکستان جنگ کو فون کال اور تجارت کی بات سے روکا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو ایک فون کال اور تجارتی معاہدے کی وارننگ سے روک دیا تھا۔
India gave a befitting reply to Donald Trump: ہندوستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب، اب امریکی مصنوعات پر بھی بھاری محصولات عائد ہوں گے!
بھارت نہ صرف جوابی ٹیرف لگا رہا ہے بلکہ اپنی گھریلو صنعت کو بھی تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ، بھارت نے چین سے اسٹیل کی درآمد کو روکنے کے لیے 12 فیصد کا عارضی ٹیرف بھی لگایا تھا۔





