Bharat Express DD Free Dish

India vs South Africa

اس بار ٹیم انڈیا روہت شرما کی کپتانی میں پہلی بار جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز شروع کرنے جا رہی ہے۔ ایسے میں امید کی جا رہی ہے کہ نئے کپتان کے ساتھ ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ میں نیا ریکارڈ بنائے گی اور نئی تاریخ رقم کرے گی۔،

ٹیم انڈیا اس وقت جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔ جہاں کل سے ٹیسٹ سیریز شروع ہوگی۔ ادھر بھارتی ٹیم کے کوچ راہل ڈریوڈ نے ورلڈ کپ 2023 میں شکست پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔

کپتان روہت شرما نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس کے دوران کہا، "وہ  اس سریز کے دوران ایسی کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں جو دنیا کے اس حصے میں کسی نے حاصل نہیں کیا ہے۔روہت اپنے کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں بھی بات نہیں کرنا چاہتے تھے۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے 30 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دوسرا میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ 3 جنوری سے 7 جنوری تک کھیلا جائے گا۔

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جانا ہے، لیکن اس سیریز سے پہلے ٹیم انڈیا کے لئے بری خبر سامنے آرہی ہے۔