Bharat Express DD Free Dish

India vs Ireland

ہندوستان کے خلاف تاریخی ٹی-20 سیریز جیتنے کے بعد آئرلینڈ کے چیف کوچ ہینرک ملان نے کانٹریکٹ سے پہلے ہی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

آئرلینڈ نے ہندوستان کو 34 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ یہ ٹی-20 کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہے، جب آئرلینڈ نے ٹیم انڈیا کو ہرایا ہے۔

ویبھو سوریاونشی کی کامیابی کسی ایک دن کی مرہون منت نہیں بلکہ اس کے پیچھے برسوں کی محنت اور لگن شامل ہے۔ آئی پی ایل میں ڈیبیو کے بعد انہوں نے اپنی جارحانہ بلے بازی سے سب کو متاثر کیا ہے۔ رواں سیزن میں انہوں نے صرف چار میچوں میں 200 سے زائد رنز اسکور کیے ہیں، جن میں 26 گیندوں پر 78 رنز اور 17 گیندوں پر 52 رنز کی دھواں دھار اننگز شامل ہیں۔

روہت شرما کی کپتانی والی ٹیم انڈیا میں دونوں وکٹ کیپروں یعنی رشبھ پنت اور سنجو سیمسن کو آئرلینڈ کے خلاف موقع مل سکتا ہے۔ رشبھ پنت تیسرے نمبر پر جبکہ سنجو سیمسن کو ہاردک پانڈیا سے پہلے نمبر پانچ پر دیکھا جا سکتا ہے۔

بمراہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے میچ پریکٹس بھی کریں گے اور ایشیا کپ کی تیاریاں بھی مضبوط ہوں گی۔ دوسری جانب اینڈریو بالبرنی کی کپتانی میں آئرلینڈ کی ٹیم میں ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، لیفٹ آرم اسپنر جارج ڈوکریل جیسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔