Trump Signals Warmth Toward PM Modi: ’’میں ہندوستان اور وزیر اعظم مودی سے بہت قریب ہوں‘‘، یو کے میں بولے ڈونلڈ ٹرمپ، بدلنے لگے ہیں امریکی صدر کے سُر
ٹرمپ کا موجودہ مؤقف ان کے سابقہ سخت بیانات کے بالکل برعکس ہے، جن میں وہ بھارت کو روس کے ساتھ تیل کی تجارت پر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔
S Jaishankar on Donald Trump: ٹرمپ کے ٹیرف لگانے پر بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا پہلا ردعمل، کہا-امریکی پالیسیوں میں ہونے والی تبدیلیاں کوئی حیران کن بات نہیں
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی پوری طرح سے متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیزیں بالکل سوچ کے مطابق ہو رہی ہیں اور اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے۔
PM Modi meets DNI Tulsi Gabbard: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے کی ملاقات، انہیں ‘ہندوستان-امریکہ کی باہمی دوستی کا حامی قرار دیا
وزیر اعظم مودی نے ہند نژاد امریکی تلسی گبارڈ کو ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس افسر کے طور پر ان کی تقرری پر بھی مبارکباد دی۔ بدھ کو ان کی تقرری کی تصدیق ہو گئی۔




