CEPA gives new direction to India-UAE trade, special focus on food security: سی ای پی اے نے ہندوستان-یو اے ای تجارت کو نئی سمت دی، فوڈ سیکورٹی پر خصوصی توجہ
دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری نے معیشت، موسمیاتی تبدیلی ہو، صنعت اور جدید ٹیکنالوجیز، کم کاربن ہائیڈروجن کی ترقی، سرمایہ کاری، خوراک کی حفاظت، مالیاتی خدمات اور ہندوستان کے مشترکہ اسٹیٹس کا اجراء سمیت وسیع شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) پر مشترکہ کام کرنے کا باعث بنا ہے۔
Owaisi reaction on UAE Hindu Temple: اویسی کا یواے ای میں مندر کی تعمیر پربڑا بیان،کہا جس دن میں یو اے ای کا بادشاہ بنوں گا تب……
پی ایم مودی نے 14فروری کو بسنت پنچمی کے دن ابوظہبی میں بنائے گئے اس پہلے ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ گزشتہ جمعہ (1 مارچ)سے مندر کو عام لوگوں کے لیے بھی کھول دیا گیا۔ یہ مندر 700 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے۔ بوچاسن کے رہائشی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھانے مندر کی تعمیر کروائی ہے۔
PM Modi In UAE: متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان نے پی ایم مودی کا کیااستقبال ، ابوظہبی میں ‘أهلا مودی’ میگا ایونٹ کے لیے گراؤنڈ تیار
وزارت خارجہ کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2015 سے اب تک پی ایم مودی 7ویں بار یو اے ای کا دورہ کر رہے ہیں۔





