PM Modi Philippines Visit: وزیر اعظم نریندر مودی کا دورۂ فلپائن تجارت کو دے گا نئی رفتار، آسیان منڈیوں تک رسائی کا اہم ذریعہ بن رہا ہے بھارت
FICCI فلپائن کے صدر وشال وشنو ہتھی رامانی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے بھارت اور فلپائن کے تجارتی تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچیں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت آئندہ 10 برسوں میں دوگنی ہونے کی امید ہے۔
BRICS Declaration Could Strengthen India’s Trade: برکس نئی دہلی اعلامیہ سے بھارت کی تجارت، سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کو مل سکتا ہے فروغ
پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PHDCCI) کے مطابق برکس نئی دہلی اعلامیہ بھارت کی برآمدات، ایم ایس ایم ایز، مینوفیکچرنگ، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرسکتا ہے۔
Economic Partnership: وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کی سی ای او فورم میں شرکت کا خیرمقدم
اے ای پی سی نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات میں بہتری اور جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) پر مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیش رفت سے کینیڈا کو بھارتی ملبوسات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔





