Bharat Express DD Free Dish

India Sri Lanka Cooperation

ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا کر رہے سری لنکا کی اپیل پر بھارت نے فوری طور پر مدد کا ہاتھ بڑھایا۔ بھارت حکومت کے اس مثبت رویے پر سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے اظہارِ تشکر کیا ہے۔

ہزار ٹن امدادی سامان کی ترسیل، مشترکہ انجینئرنگ ٹیمیں تباہ شدہ پلوں اور سڑکوں کی بحالی میں مصروف، آپریشن ساگر بندھو کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا ہے، بھارت نے امدادی سازوسامان کے ساتھ مزید بحری جہاز سری لنکا روانہ کیے ہیں۔