Smartphone prices on the rise: دنیا بھر میں اسمارٹ فون ہوئے مہنگے،مہنگائی کے باوجود خریداری عروج پر، ایپل اور سیمسنگ کو سب سے زیادہ فائدہ
قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوزر بڑی تعداد میں نئے فون خرید رہے ہیں۔ کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2025 کے درمیان عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ کا ریونیو 135 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کسی ایک سہ ماہی کا اب تک کا سب سے زیادہ ریونیو ہے۔
India Smartphone Export To US : بھارت کی امریکہ کو اسمارٹ فون برآمدات اکتوبر میں تین گنا سے زیادہ بڑھ کر 1.47 ارب ڈالر ہو گئی
عالمی اقتصادی چیلنجز کے باوجود بھارت کی اسمارٹ فون برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں بھارت کی امریکہ کو اسمارٹ فون برآمدات سالانہ بنیاد پر تین گنا سے زیادہ بڑھ کر 1.47 ارب ڈالر ہو گئی، جبکہ پچھلے سال اسی مہینے میں یہ برآمدات صرف 46 کروڑ ڈالر تھیں۔





