Singapore submarine cable project: بھارت کو سنگاپور اور جنوب مشرقی ایشیا سے جوڑنے والا نیا سب میرین کیبل، امریکی ایجنسی فراہم کر رہی ہے تعاون
امریکی ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی نے بھارت کو سنگاپور اور جنوب مشرقی ایشیا کے ڈیٹا ہب سے جوڑنے والے SCNX3 سب میرین کیبل سسٹم کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی کو فنڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
India-Singapore partnership: بھارت-سنگاپور شراکت داری کے مستقبل کیلئے تفصیلی روڈ میپ تیار: وزیراعظم مودی، تعاون میں ایڈوانس مینوفیکچرنگ، گرین شپنگ، اسکلنگ، سول نیوکلئیر اور شہری آبی انتظام کو شامل کرنے کا اعلان
اعداد و شمار کے مطابق، سنگاپور بھارت کا چھٹا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جس کے ساتھ دوطرفہ تجارت بھارت کی مجموعی تجارت کا تقریباً 2.96 فیصد ہے۔ 2014 سے اب تک سنگاپور سے بھارت میں 175 ارب امریکی ڈالر کی مجموعی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) آ چکی ہے۔





