Global Semiconductor Hub: سیمی کنڈکٹر کا عالمی مرکز بننے کی راہ پر بھارت، ’سیمی کون 2.0‘ اور موبائل فون مینوفیکچرنگ اسکیم سے 3.6 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع
آئی ای ایس اے اور سیمی انڈیا کے صدر اشوک چندک نے کہا کہ سیمی کون 2.0 بھارت کے لیے پالیسی سازی سے بڑے پیمانے پر عملی نفاذ کی جانب ایک فیصلہ کن قدم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دنیا بھر میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات پر خرچ 2028 تک تقریباً 230 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے اور بھارت اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مضبوط پوزیشن میں ہے۔
Semicon 2.0 Scheme: وزیراعظم مودی کی قیادت میں کابینہ نے ’سیمی کون 2.0‘ اسکیم کو کیا منظور، سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ اور چپ ڈیزائن کو ملے گا بڑا فروغ
حکومت کے مطابق اب تک 12 سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ یونٹس کو منظوری دی جا چکی ہے، جن میں 1.64 لاکھ کروڑ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری تجویز کی گئی ہے۔ ان منصوبوں میں ایک سلیکون فیب، ایک سلیکون کاربائیڈ فیب، ایک انٹیگریٹڈ گیلیم نائٹرائیڈ مائیکرو ایل ای ڈی ڈسپلے فیب اور نو پیکیجنگ یونٹس شامل ہیں۔
Semiconductor Revolution: سیمی کنڈکٹر صنعتی انقلاب اور اے آئی انقلاب کو جوڑنے کا ذریعہ ہے: وزیراعظم نریندر مودی
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ مائکرون کی یہ فیسلٹی بھارت اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعاون اور شراکت داری کا ثبوت ہے، خصوصاً اے آئی اور چِپ جیسی جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا انسانی مستقبل سے جڑی ان دونوں ٹیکنالوجیز کی سپلائی چین کو محفوظ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
India’s Semiconductor Mission: وزیراعظم نے ایڈوانس سیمی کنڈکٹر سہولت کا کیا افتتاح، کہا-’’بھارت تیزی سے عالمی سیمی کنڈکٹر ویلیو چین کا بن رہا ہے حصہ‘‘
وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست گجرات کے وزیراعلیٰ بھُوپیندر پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت، مائکرون کی ٹیم، انجینئرز اور کارکنوں کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ جب نیت صاف ہو اور ترقی کا جذبہ مضبوط ہو تو پالیسیاں واضح اور فیصلے تیز رفتار ہو جاتے ہیں۔
Key Facts About India’s Space-Grade Processor: جانیے بھارت کی پہلی دیسی ساختہ چپ کے بارے میں، آخر کیا ہے ’’وکرم 32 بٹ پروسیسر‘‘؟
وکرَم پروسیسر بھارت کی "آتم نربھر بھارت" وژن کی عکاسی کرتا ہے اور ملکی سطح پر سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی کی خودمختاری کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔
Semicon India 2025: سیمی کنڈکٹرز کے مستقبل کی تعمیر کے لیے دنیا کو ہندوستان پر اعتماد: وزیر اعظم نریندر مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ پچھلی صدی تیل سے بنی تھی لیکن مستقبل چپس سے بنے گا۔ پی ایم مودی نے نشاندہی کی کہ عالمی سیمی کنڈکٹر مارکیٹ پہلے ہی 600 بلین ڈالر کی قیمت تک پہنچ چکی ہے اور جلد ہی 1 ٹریلین ڈالر کا ہندسہ عبور کرے گی اور ہندوستان اس میں اہم کردار ادا کرے گا۔
PM Modi to Inaugurate Semicon India: وزیراعظم مودی 2 ستمبر کو کریں گے ’’سیمی کون انڈیا–2025‘‘ کا افتتاح، بھارت میں سیمی کنڈکٹر انقلاب کے حوالے سے اہم قدم
کانفرنس میں 20,750 سے زائد شرکاء شرکت کریں گے، جن میں 48 ممالک کے 2,500 سے زیادہ نمائندے، 150 سے زائد مقررین اور 350 سے زائد نمائش کنندگان موجود ہوں گے۔
Govt clears 23 chip design projects: حکومت کا سیمی کنڈکٹر شعبے میں بڑا قدم — ڈی ایل آئی اسکیم کے تحت 23 چِپ ڈیزائن منصوبے منظور
وزارتِ الیکٹرانکس و آئی ٹی کا اعلان — اسٹارٹ اَپس اور ایم ایس ایم ایز کو عالمی مسابقت کے قابل بنانے پر توجہ، Vervesemi سمیت 72 کمپنیوں کو ای ڈی اے ٹولز تک رسائی
Eight Chips Designed by IIT Students Enter Fabrication Stage: بھارت کا سیمی کنڈکٹر انقلاب: مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بتایا-آئی آئی ٹی کے طلبا کے ذریعہ تیار کردہ آٹھ چپس فیبریکیشن کے لیے بھیجے گئے
اشونی ویشنو نے ملک کی نوجوان نسل پر زور دیا کہ وہ بھارت کو 2047 تک دنیا کی سرفہرست دو معیشتوں میں شامل کرنے میں قائدانہ کردار ادا کرے۔
Union Cabinet meeting: مرکزی کابینہ کی آج میٹنگ، پی ایم مودی کریں گے صدارت
پانچ دیگر سیمی کنڈکٹر یونٹ پہلے سے ہی ہندوستان میں ایک اعلی درجے کے مرحلے پر زیر تعمیر ہیں اور تازہ ترین منظوری سے عالمی سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ مرکز بننے کے ہندوستان کے عزائم کو تقویت ملے گی۔





