Operation Sindhu: آپریشن سندھو کے تحت ایران سے مزید 290 ہندوستانیوں کی وطن واپسی، آنے والوں میں زیادہ تر طلبہ اور زائرین شامل
ایران-اسرائیل تنازعہ کے دوران 'آپریشن سندھُو' کے تحت 290 ہندوستانی ایران سے دہلی واپس لوٹے۔ اس مہم کے تحت جمعہ کی رات ایک خصوصی پرواز 290 ہندوستانیوں کو لے کر دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری۔





