India’s School Education System: اسکولی تعلیمی نظام کے لیے نیتی آیوگ نے جاری کیا تفصیلی پالیسی روڈ میپ، ڈیجیٹل نظام کے فروغ پر زور، رپورٹ میں 13 اہم سفارشات شامل
رپورٹ کے مطابق بھارت کا اسکولی تعلیمی نظام اس وقت 14.71 لاکھ اسکولوں اور 24.69 کروڑ سے زائد طلبہ پر مشتمل ہے، جو دنیا کے سب سے بڑے تعلیمی نظاموں میں شمار ہوتا ہے۔ رپورٹ میں سفارشات کے نفاذ کے لیے 33 عملی اقدامات بھی تجویز کیے گئے ہیں، جنہیں قلیل مدتی، متوسط مدتی اور طویل مدتی مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Operation Sindoor: ’’دہشت گردی کو اب کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا، دہشتستان کے خاتمے تک جاری رہے گا آپریشن سندور‘‘: اندریش کمار
’’نہ بھولیں گے، نہ چھوڑیں گے‘‘ پہلگام کی برسی پر دہشت گردی کے خلاف مسلم راشٹریہ منچ کا شدید غصہ، اندریش کمار نے سخت لہجے میں کہا کہ ’’آپریشن سندور‘‘ کوئی عارضی قدم نہیں بلکہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہنے والا مشن ہے۔
Naxalite violence are now over: ’’نکسلی تشدد کرنے والوں کے دن ختم ہو چکے ہیں‘‘ وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں دیا جواب
امت شاہ نے کہا کہ جو لوگ ہتھیار اٹھائیں گے انہیں اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے، تاہم حکومت ان افراد سے بات چیت کے لیے تیار ہے جو ہتھیار ڈال دیں۔ انہوں نے نکسلی نظریے کے حامیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت اور آئین پر یقین نہیں رکھتے۔





