Annulment of Indus Waters Treaty: سندھ طاس معاہدہ منسوخ ہونے سے جموں و کشمیر کو سیلاب کا خطرہ: سیاسی تجزیہ کار رشید راحیل
جموں و کشمیر کے سیاسی تجزیہ کار رشید راحیل نے ’آپریشن سندور‘ کے بعد سندھ طاس معاہدہ روکنے کے ہندوستان کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے کی منسوخی کا پہلا اثر جموں و کشمیر اور لداخ پر پڑے گا۔
Operation Sindoor: بی ایس ایف نے کہا- پاکستان نے گجرات پر میزائل اور 600ڈرون کئے فائر، لیکن ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچ سکا، کھولی پاکستا ن کی پول
بی ایس ایف گجرات فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ابھیشیک پاٹھک نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر ٹینک اور بھاری توپ خانہ بھی تعینات کر دیا تھا۔
CDS Chauhan met foreign military chiefs: سی ڈی ایس چوہان نے غیر ملکی فوجی سربراہوں سے کی ملاقات، آپریشن سندور اور اسٹریٹجک تعاون پر کیا تبادلہ خیال
ہندوستان کا ماننا ہے کہ یہ بات چیت ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو آگے بڑھانے کی سمت ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ ساتھ ہی ہندوستان اور جاپان کے دفاعی تعلقات کو بھی یہاں نئی طاقت ملی ہے۔
Operation Sindoor: انڈین آرمی کے ڈی جی نے پاکستانی فوج کو دی وارنگ – پورا پاک رینج میں، آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
لیفٹیننٹ جنرل سمیر ایوان ڈی کنہا نے کہا کہ ہندوستان کی فوجی سوچ میں تبدیلی آئی ہے۔ اب ہم صرف ’’برداشت‘‘ نہیں کرتے، بلکہ صحیح وقت پر صحیح جواب دینے کی پالیسی اپنائی جارہی ہے، جسے انہوں نے شیشوپال اصول کہا۔
India-PAK Tension: کرنل صوفیہ قریشی کے سسر کا بڑا بیان،کہا-جب ہماری بیٹیاں اتنی پاورفل ہیں تو ہمارے بیٹے کتنے طاقتور ہوں گے ،اندازہ لگالے پاکستان
باغ واڑی نے کہا، 'میں نے اپنے بیٹے تاج الدین سے بات کی اور اس نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے اور صوفیہ شاید مصروف ہے۔ بدھ کی صبح ٹی وی پر ہونے والے واقعے کے بعد سے، میرے پاس دوستوں اور گھر والوں کی فون کالز کا جواب دینے کے سوا کوئی کام نہیں ہے۔




