Nepal Border Trade Ban: نیپال حکومت کی نئی پابندیاں، بھارت سے سستے سامان کی خرید و فروخت پر لگائی پابندی، سرحدی تجارت متاثر
نیپالی حکام کے مطابق نئی پابندیوں میں ڈالڈا، مشروبات، گوشت، مچھلی، اچار اور ادویات سمیت کئی روزمرہ استعمال کی اشیاء شامل ہیں۔ انتظامیہ نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ بھارت سے خرید کر ان اشیاء کو نیپال میں فروخت کرنا اب ممنوع ہوگا۔
PM Modi-Prachanda discussions in Delhi: دہلی میں وزیر اعظم مودی-پرچنڈ کی ملاقات نے دو طرفہ تعاون کے پورے اسپیکٹرم کو کورکیا: ونے کواترا
خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 10 سالوں کے اندر نیپال سے ہندوستان کو10,000 میگاواٹ تک بجلی کی امپورٹ کی مقدار بڑھانے کا ہدف ہے۔
India opens four lane road leading to Nepal border: بھارت نے نیپال کی سرحد تک جانے والی چار لین سڑک کھول دی، تجارت اور ٹرانسپورٹ سروس بہتر ہو گی
اس سال 13 فروری کو نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمل دہل نے تعمیراتی جگہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بھارت کے ساتھ ایک ایم او یو پر بھی دستخط کیے تھے





