Jio India launches country’s first ‘Safety First’ mobile phone: جیو بھارت ملک کا پہلا ’سیفٹی فرسٹ‘ موبائل فون لانچ، انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں موبائل فون کی خصوصیات کی نقاب کشائی
لوکیشن کی مانیٹرنگ، یوزرس مینیجر اور ریئل ٹائم فون ہیلتھ فیچر کے ساتھ یہ فون جیواسٹورز، معروف موبائل آؤٹ لیٹس، جیو مارٹ، ایمزون اور سویگی انسٹا مارٹ پر دستیاب ہے۔
India Mobile Congress: ’دنیا کی براڈ بینڈ راجدھانی بنے گا ہندوستان‘، آکاش امبانی نے دکھائی سنہرے ڈیجیٹل مستقبل کی جھلک
انڈیا موبائل کانگریس میں انٹرنیٹ اور فائبر تکنیک سے متعلق ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے بڑا بیان دیا ہے۔





