PM Modi in Kyrgyzstan:’’بھارت ہمارے لیے بڑے بھائی جیسا‘‘، وزیراعظم مودی سے ملاقات کے بعد کرغز شہری کا بیان
کرغزستان کے فوجی افسر کیپٹن تالائبیک نے بتایا کہ انہوں نے بھارت کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تین سال اور انڈین ملٹری اکیڈمی میں ایک سال تربیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں بننے والی دوستیاں آج بھی ان کے لیے اہم ہیں اور وہ دونوں ممالک کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
PM Modi’s Central Asia Visit:چاردن،دوممالک اورSCOکا عظیم پلیٹ فارم…!‘وزیر اعظم مودی کے وسطی ایشیا دورے کی کیا ہے اہمیت؟ جانیں مکمل ٹائم لائن
وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ نہ صرف ہندوستان کی ’کنیکٹ سینٹرل ایشیا‘ پالیسی کو نئی سمت دینے والا ہے، بلکہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی 26ویں چوٹی کانفرنس کے ذریعے عالمی سطح پر ہندوستان کی سفارتی اہمیت کو بھی اجاگر کرے گا۔
PM Modi’s visit to Kyrgyzstan: پی ایم مودی کے دورے سے ہندوستان-کرغزستان تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گے اور سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا: وزیر روانشان بیک
کرغزستان کے وزیر سرمایہ کاری روانشان بیک سبیروف نے ہفتہ کو کہا کہ کرغزستان کو امید ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات، سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑا فروغ ملے گا۔





