Axiom-4 Mission: شبھانشو شکلا کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جلد ہوگی واپسی، خلا میں کیے کئی کامیاب تجربے
خلاباز شبھانشو شکلا 14 دن کے مشن پر آئی سی سی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ وہ آئی سی سی پر جانے والے پہلے ہندوستانی ہیں۔ وہیں راکیش شرما کے بعد وہ خلا میں جانے والے دوسرے ہندوستانی ہیں۔
Shubhanshu Shukla Axiom-4: ’میرے کندھے پرمیرا ترنگا، جے ہند، جے بھارت‘، خلا سے شوبھانشو شکلا کا آیا پہلا پیغام
شوبھانشوشکلا نے اسپیس سے ملک کے لئے پہلا پیغام بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف مشینوں کولے کریہاں نہیں پہنچا ہوں، میرے پاس بہت ساری امیدیں بھی ہیں۔
India’s prowess in space: خلا میں ہندوستان کی صلاحیت اس کی جنگ کی ‘چوتھی جہت’ ہے
اگرچہ ہندوستان نے خلائی شعبے میں قابل ذکر ترقی کی ہے، اس کی سیٹلائٹ رینج اب بھی امریکہ اور چین سے کافی چھوٹی ہے۔ حکومت نے اگلے دس سالوں میں 52 نئے سیٹلائٹس لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ISRO’s 101st mission will be launched tomorrow: اِسرو کا 101واں مشن کل صبح ہوگا روانہ، ریموٹ سینسنگ کے میدان میں ہوگا ایک نئے باب کا آغاز
اِسرو کا یہ 101واں مشن نہ صرف بھارت کے سائنسی عزم کا مظہر ہے بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک کس طرح جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زمین سے متعلق مسائل کے حل اور مستقبل کی منصوبہ بندی کیلئے خلا سے مدد حاصل کر رہا ہے۔ اس مشن کی کامیابی ریموٹ سینسنگ کے شعبے میں بھارت کو مزید خود کفیل اور مؤثر بنائے گی۔





